جنرل اسمبلی کا ساتواں اجلاس

 

ساتواں اجلاس


جنرل اسمبلی کا ساتواں اجلاس ستمبر 2022 مطابق با صفر المظفر 1444 میں جنرل اسمبلی کے سینکڑوں اراکین اور مختلف ممالک کی اہم شخصیات کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہو گا۔

 

Logo-Ejlas7.jpg

 

 

ar.png

FA.png

en.png


tr.png


fr.png


ru.png

 

 

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
4+6=? سیکورٹی کوڈ