مطالب برچسب خورده با: مجمع جهانی اهل بیت (ع)

پیام تسلیت دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت(ع) به شیخ زاکزاکی

پیام تسلیت دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت(ع) به شیخ زاکزاکی

چهارشنبه, 19 مرداد 1401

آیت الله «رمضانی» در پیامی شهادت برادرزاده شیخ زاکزاکی در حمله نیروهای پلیس نیجریه را تسلیت گفت.

اختری: امام حسین علیہ السلام کی سیرت کو مسلمانوں سے بالاتر تبلیغ کریں/ تہران میں دو غیر ملکی گروہوں کی موجودگی میں تعزیہ خوانی بین الاقوامی تقریب کا انعقاد

عاشورا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تعزیہ خوانی ایک فنکارانہ عمل ہے جسے دوسری زبانوں میں بہتر طریقے سے سمجھا جا سکتا ہے اور مزید کہا: تعزیہ خوانی فن کے استعمال کا نتیجہ ہے۔ ملک میں موجود روایات اور ہنر کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں مکتب اہل بیت کو متعارف کرانے میں فن کو اس کے حقیقی اور جامع معنوں میں استعمال کرنے کے قابل ہونا چاہیے۔

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) اسمبلی انڈیا کے اراکین کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) اسمبلی انڈیا کے بعد اراکین نے گزشتہ روز جمعرات 9 جون 2022 کو قم اسمبلی کے کانفرنس حال میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور ہندوستان میں اسمبلی کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کی۔

ایجاد پروفایل حضرت امام خمینی (ره) در

ایجاد پروفایل حضرت امام خمینی (ره) در "گوگل اسکالر" به همت مجمع جهانی اهل بیت(ع)

چهارشنبه, 18 خرداد 1401

پروفایل پژوهشی حضرت امام خمینی (ره) به همت معاونت علمی و فرهنگی مجمع جهانی اهل بیت علیهم السلام در پایگاه گوگل اسکالر ایجاد شد.

پیام تسلیت دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت(ع) در پی ارتحال آیت الله فاطمی‌نیا

پیام تسلیت دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت(ع) در پی ارتحال آیت الله فاطمی‌نیا

دوشنبه, 26 ارديبهشت 1401

دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت(ع) با تسلیت رحلت آیت الله فاطمی نیا تصریح کرد: آن استاد گرامی، معارف ناب برگرفته از قرآن و عترت را با بیانی جذاب و شیوه‌ای متفاوت به انبوه مخاطبان خویش می‌رساند و قلب آنان را مملو از عشق به پروردگار و نیز خاندان نبوت می‌نمود.

عید سعید فطر کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا پیغام

عید سعید فطر کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا پیغام

ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں اس مہینے کو سمجھنے اور اس کی برکتوں سے لطف اندوز ہونے کا ایک اور موقع دیا۔ وہ مہینہ جو سال کا بہترین مہینہ اور قرآن کے نزول کا مہینہ ہے۔ وہ مہینہ جس کا استقبال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رجب اور شعبان میں دو ماہ کے صیام و قیام کے ساتھ فرمایا؛ وہ مہینہ جو سید الساجدین علیہ السلام کے فرمان کے مطابق امت مسلمہ کی دیگر امتوں پر فضیلت کا سبب ہے؛ اور وہ مہینہ جس کو الوداع کہنے سے اولیاء اللہ مغموم ہو جاتے ہیں عید فطر کے بعد کچھ دن روزے رکھ کر اس جدائی کے غم کا مداوا کرتے ہیں۔

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی خدمات و مطبوعات کے ڈائریکٹر جنرل کا قرآن نمائش کا دورہ

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی خدمات و مطبوعات کے ڈائریکٹر جنرل کا قرآن نمائش کا دورہ

شنبه, 10 ارديبهشت 1401

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی خدمات و مطبوعات کے ڈائریکٹر جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا آل ایوب نے تہران میں منعقدہ قرآن کریم کی انتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دورے میں ثقافتی میدان میں فعال اداروں اور قرآنی تعلیمات کے ناشرین و مفکرین سے تبادلہ خیال کیا اور باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی یوم قدس ریلی میں شرکت

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی یوم قدس ریلی میں شرکت

ماہ مبارک کے آخر جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے موقع پر پوری دنیا میں عالمی یوم القدس منایا جاتا ہے اس موقع پر قم میں فلسطینی عوام کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کے علاوہ اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن آیت اللہ محسن اراکی اور آیت اللہ سید احمد خاتمی نے بھی شرکت کی۔ 

 

<<  13 14 15 16 17 [1819 20 21 22  >>  

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
5+9=? کد امنیتی