تصویری رپورٹ/ بغداد کی بائیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت

بغداد کی بائیسویں بین الاقوامی کتب نمائش جو "الکتاب وطن" (کتاب وطن ہے) کے سلوگن کے ساتھ منعقد ہوئی اس میں دنیا کے 14 ممالک سے 228 ناشرین نے شرکت کی۔ بارہ دن تک چلنے والی اس کتاب نمائش کے دوران 30 سیمینار اور ثقافتی نشستیں منعقد ہوئیں۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے منسلک عراق کے "مجمع اہل البیت عراق" نے اس نمائش میں حصہ لیتے ہوئے اسمبلی کی کتابوں کو نمائش میں پیش کیا۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
5-2=? Captcha