Articles tagged with: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

بحرین کے ناگوار حالات اور شیخ عیسی قاسم کے حریم میں تجاوز کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا سخت مذمتی بیان

Wednesday, 24 May 2017
آل خلیفہ کی جرائم پیشہ حکومت ایک سال دھمکیاں دینے کے بعد آخر کار آج بے حیا اور حیوانی صفت گماشتوں کے ذریعے الدراز علاقے کے مظلوم عوام کو اپنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے علم و فقاہت کے حریم تک تجاز کرنے کی جرئت کر گئی۔

شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان

Tuesday, 23 May 2017
افسوس کے ساتھ ابھی بھی بحرین کی حکومت اپنے سرکوبانہ اقدامات کہ جو سراسر بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تاہم ۴۶۰ بحرینی شہریوں کی شہریت کو منسوخ کیا گیا

مسجدوں میں حاضری سے مومنین کے اندر بصیرت، محبت اور یکجہتی پیدا ہوتی ہے

انہوں نے مزید کہا: لوگوں کا مسجدوں میں حاضر ہونا ایک دوسرے سے قربت، محبت اور ہمدردی کا باعث بنتا ہے لہذا ہمیں کوشش کرنا چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مسجدوں کی طرف راغب کریں تاکہ ان میں یکجہتی، اتحاد، محبت اور باہمی تعاون کا جذبہ پیدا ہو۔

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے روسی زبان میں دینی کتابیں منظر عام پر آگئیں

ماسکو کے ادارہ اسلامی مطالعات نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے بچوں کے لیے دینی کتابیں منظر عام پر لائی ہیں۔

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) کے پیرو یورپی خواتین کی ہمبرگ کے اسلامی مرکز میں پہلی نشست

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ خواتین و اطفال کی سربراہ کی موجودگی میں اہل بیت(ع) کی پیرو یورپی خواتین کی مقامی اسمبلی کی ہمبرگ کے اسلامی مرکز میں پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

مہدویت کے سلسلے میں سعودی شہزادے کے جاہلانہ اظہار خیال اور العوامیہ پر آل سعود کی یلغار کیخلاف اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا ردعمل

Tuesday, 16 May 2017

شیعہ آبادی کے شہر العوامیہ کے محلے المسورہ پر آل سعود کے حملے کے لئے اس خاص وقت کا تعین حادثانی نہ تھا بلکہ یہ حملہ امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں مسلمانوں کے محافل جشن کے موقع پر انجام پایا، جس وقت لوگ ظلم سے نجات اور فراخی و آسائش ک

تصویری رپورٹ/ عقیدہ مہدویت پر تیرہویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب

Friday, 12 May 2017
ابنا: قم میں امام زمانہ (عج) کے ایام ولادت کے موقع پر منعقدہ عقیدہ مہدویت پر بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے خطاب کیا۔ یہ کانفرنس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ہر سال منعقد ہوتی ہے

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اسٹال کی تیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں سرگرمیاں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تہران میں لگے تیسویں بین الاقوامی کتاب میلے میں شرکت کرکے اپنی مطبوعات کو پیش کیا ہے ۔
<<  1 [23  >>  

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
4+5=? Captcha