تصویری رپورٹ/ پارلیمانی کلچرل کمیشن کے رکن کا بین الاقوامی کتاب نمائش میں اسمبلی کے پویلین کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے کلچرل کمیشن کے رون ڈاکٹر سید مجتبیٰ محفوظی نے تہران میں منعقدہ تینتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے پویلین کا دورہ کیا۔ انہوں نے تعلیمات قرآن و اہل بیت(ع) سے متعلق چھپنے والی کتابوں کا مشاہدہ کیا اور اسمبلی کی کارکردگیوں کا سراہنا دیا۔

 

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
6-3=? کد امنیتی