تصویری رپورٹ/ "میراث اہل بیت(ع) کے احیاء میں آیت اللہ موسوی الخرسان کا کردار" کے زیر عنوان قم میں علمی نشست کا انعقاد

"میراث اہل بیت(ع) کے احیاء میں آیت اللہ موسوی الخرسان کا کردار" کے عنوان سے امناء الرسول علمی سیمینار کا نواں پری سیشن قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس ہال میں منعقد ہوا۔ اس علمی نشست میں ابحاث العقائدیہ مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد الخسون اور کتابشناسی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین رضا مختاری نے تقاریر کیں۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
4+2=? کد امنیتی