مطالب برچسب خورده با: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی خدمات و مطبوعات کے ڈائریکٹر جنرل کا قرآن نمائش کا دورہ

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی خدمات و مطبوعات کے ڈائریکٹر جنرل کا قرآن نمائش کا دورہ

شنبه, 10 ارديبهشت 1401

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی خدمات و مطبوعات کے ڈائریکٹر جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا آل ایوب نے تہران میں منعقدہ قرآن کریم کی انتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دورے میں ثقافتی میدان میں فعال اداروں اور قرآنی تعلیمات کے ناشرین و مفکرین سے تبادلہ خیال کیا اور باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

آیت اللہ رمضانی: تمام لوگ قدس کے تئیں انسانی اور شرعی ذمہ داری رکھتے ہیں/ صہیونی، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے شرم محسوس نہیں کرتے

پنج شنبه, 08 ارديبهشت 1401

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کہا: قدس کا مسئلہ صرف فلسطین کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم سب قدس کے تئیں دینی اور انسانی ذمہ داری رکھتے ہیں.

آیت اللہ رمضانی: شب قدر بے سہارا لوگوں کی رات ہے/ خود غرضی اور خدا پرستی کا امتزاج ممکن نہیں

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ دین پرستی کے حصول کے لیے ہمیں جدوجہد اور مجاہدت کے عظیم میدان میں ہونا ضروری ہے، کہا: ہمیں انا اور خودغرضی کو ایک طرف رکھنا چاہیے کیونکہ خود پرستی اور خدا پرستی کا امتزاج ممکن نہیں ہے۔

شیخ احمد تیجان کی زوجہ کا بھی انتقال+ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ خواتین کا تعزیتی پیغام

شیخ احمد تیجان کی زوجہ کا بھی انتقال+ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ خواتین کا تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)

دوشنبه, 20 مرداد 1399
اہل بیت علیہم السلام انٹرنیشنل یونیورسٹی تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تصدیق شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی یونیورسٹیز یونین (IAU) کی رکن بھی ہے۔

آیت اللہ اختری: رہبر اسلام، اسلامی تہذیب کو زندہ رکھنے کے خواہاں

رہبر انقلاب اسلامی تہذیب و تمدن کے خواہاں ہیں اسلامی تمدن کے مختلف پہلو ہیں ان میں سے ایک اسلامی معاشرے کی علمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

عالم اسلام بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم کا ذمہ دار/ آل سعود نے انسان اور انسانیت کی کوئی عزت باقی نہیں چھوڑی

بحرین کے شہدائے مزاحمت کی یاد میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے قم میں مراجع عظام اور علماء کرام کی موجودگی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے شہداء بحرین کو خراج تحسین پیش کیا۔

ماہ مبارک رمضان کی آمد پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مومنین عالم سے مؤدبانہ اپیل

آپ بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ روزہ داری کا ایک فلسفہ بھوکوں کو یاد کرنا اور بے کسوں اور محتاجوں کی مدد کرنا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: تم میں سے جو کوئی اس مہینہ میں کسی مومن روزہ دار کو افطار کرائے، خداوند عالم کے نزدیک اسے ایک غلام کو آزاد کرانے کا ثو
[12 3  >>  

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
5-3=? کد امنیتی