تصویری رپورٹ/ پروفیسر جلال الدین رحمت کے ساتویں پر ابنا نیوز ایجنسی کی جانب سے ورچوئل رسومات کا انعقاد

Wednesday, 24 February 2021

اہل بیت(ع) کونسل انڈونیشیا کے چیئرمین، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ممتاز رکن، عالم اسلام کے عظیم دانشور اور شیعہ مفکر مرحوم پروفیسر جلال الدین رحمت کے انتقال کے ساتویں دن کے موقع پر ابنا نیوز ایجنسی کی جانب سے ایک ورچوئل مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مجلس ترحیم جو گزشتہ روز منگل کو منعقد ہوئی اس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے عہدیدار ڈاکٹر محمد جواد زارعان، اہل بیت(ع) کونسل انڈونیشیا کے سربراہ سید عمر شھاب، حوزہ علمیہ کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سید مفید حسین کوھساری، انڈونیشیا میں نمائندہ ولی فقیہ عبد المجید حکیم الھی، اور مرحوم کے بیٹے ڈاکٹر مفتاح فوزی رحمت نے اس پروگرام میں گفتگو کی اور مرحوم جلال الدین رحمت کے علمی اور اخلاقی کارناموں کا تذکرہ کیا اور مرحوم کی یاد کو تازہ کیا۔

Leave a comment

You are commenting as guest.

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
1+7=? Captcha