اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل بدھ کے روز نجف اشرف پہنچتے ہی اربعین پیدل مارچ میں شامل ہو گئے۔
اربعین حسینی کے ایام میں سید الشہدا(ع) کے عاشقوں کا ایک سیلاب کربلا کی طرف رواں دواں ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی بھی بدھ کے روز 17 صفر 1444 کو اربعین پیدل مارچ میں شمولیت کے لیے نجف اشرف پہنچ گئے۔
آیت اللہ رمضانی کے اس پیدل مارچ میں اہل بیت(ع) اسمبلی عراق کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین پہلوان زادہ بہبہانی بھی موجود ہیں۔
The Ahl al-Bayt World Assembly is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.