تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کی افتتاحی تقریب

Tuesday, 09 March 2021

پیغمبر اکرم (ص) کے چچا اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے والد جناب ابوطالب (ع) کی رحلت کے ایام میں "ابوطالب حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کا آغاز ۹ مارچ ۲۰۲۱ کو بروز منگل قم المقدسہ میں ہوا۔ اس تقریب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے محدود علماء، اساتید اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو دعوت دی گئی تھی۔ سیمینار کی افتتاحی تقریب کا پروگرام سیٹلائٹ چینلز اور انٹرنٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ پروگرام تلاوت قرآن کریم سے شروع ہوا، اور اس کے بعد سیمینار کے علمی سیکرٹریٹ کے عہدیدار حجۃ الاسلام محمد حائری شیرازی نے اس سیمینار کے حوالے سے گفتگو کی۔ بعد ازآں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام نشر کیا گیا اور اس کے بعد اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے سربراہ آیت اللہ محمد حسن اختری اور آیت اللہ حسینی بوشہری نے تقاریر کیں۔

Leave a comment

You are commenting as guest.

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
2-1=? Captcha