جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے اہلکار کی آیت اللہ اختری سے ملاقات

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علمی و ثقافتی معاون نے شورائے عالی کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔

 اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علمی و ثقافتی معاون اور ساتویں جنرل اسمبلی کے انعقاد کے ایک منتظم ڈاکٹر مہدی فرمانیان نے جنرل اسمبلی کی ساتویں چار سالہ کانفرنس کی آمد پر ضروری صلاح مشوروں کے سلسلے میں اسمبلی کی شورائے عالی کے سربراہ آیت اللہ محمد حسن اختری سے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات کے آغاز پر اہل بیت عالمی اسمبلی(ع) کے علمی و ثقافتی معاون حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مہدی فرمانیان نے اپنی رپورٹ کے ضمن میں چار سالہ کانفرنس کے لئے انجام پانے والے تمہیدی اقدامات اور کانفرنس میں زیر بحث آنے والے امور کی تمہیدات کے سلسلے میں ایک رپورٹ پیش کی۔ اور آیت اللہ اختری نے عالم تشیّع کی ممتاز شخصیات کے اس عظیم اجتماع کے بہتر سے بہتر انقعاد کے سلسلے میں اپنی آراء کا اظہار کیا۔

Leave a comment

You are commenting as guest.

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
9+6=? Captcha