اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علمی، تحقیقی اور تبلیغی پروڈیکٹس/ 18 زبانوں میں 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی

Sunday, 20 December 2020
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18 زبانوں میں 71 عناوین کے ساتھ 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی کی گئی۔

ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18 زبانوں میں 71 عناوین کے ساتھ 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی کی گئی۔
یہ تقریب جو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں منعقد ہوئی اس میں اسمبلی کے ذریعے منظر عام پر لائی گئی نئی کتابوں کی نقاب کشائی کی گئی۔
درج ذیل زبانوں میں زیور طبع سے آراستہ ہوئیں کتابیں؛
1. جرمن زبان: 2 جلدیں
2. اردو زبان: 5 جلدیں
3. ہسپانوی زبان: 4 جلدیں
4. انڈونیشی زبان: 13 جلدیں
5. انگریزی زبان: 22 جلدیں
6. اطالوی زبان: 5 جلدیں
7. بنگلہ زبان: 1 جلد
8. بوسنیائی زبان: 2 جلدیں
9 ، پرتگالی زبان: 48 جلدیں
10. پشتو زبان: 19 جلدیں
11. تاجک زبان: 4 جلدیں
12. آذری ترکی زبان: 1 جلد
13. استنبول ترکی زبان: 5 جلدیں
14. سواحلی زبان: 4 جلدیں
15. فرانسیسی زبان: 2 جلدیں
16. پولش زبان: 2 جلدیں
17۔ ہندی زبان: 3 جلدیں
18. ہوسہ زبان: 2 جلدیں
کتابوں کی رونمائی کی تقریب میں آیت اللہ رمضانی کے علاوہ، نائب سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین احمد احمدی تبار، ادارہ تحقیق کے عہدیدار حجۃ الاسلام سید محمد رضا آل ایوب اور دیگر افراد موجود تھے۔

34f584e93f2571b5c15aba19b2feb046_663.jpg

f1e6478bb68f49657a13448c28a1b63b_778.jpg

f676299371da6815b12ad64fd14bf7bc_378.jpg

Leave a comment

You are commenting as guest.

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
2-1=? Captcha