اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا عراق کے "الجامعۃ الفاطمیہ" کا دورہ

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے عراق دورے کے دوران نجف اشرف میں واقع "الجامعۃ الفاطمیہ" کا دورہ کیا اور اس اسکول میں طالبات اور معلمات کے درمیان تقریر کی۔ ان سے پہلے عراق کی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین پہلوان زادہ بہبہانی نے تقریر کی۔ خیال رہے کہ "الجامعۃ الفاطمیہ" ۱۴ سال قبل آیت اللہ آصفی کی جانب سے تاسیس کیا گیا اور اس اسکول میں ہندوستان اور پاکستان کی طالبات پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک تعلیم حاصل کرتی ہیں اور اس کے بعد حوزہ علمیہ کے دروس پڑھتی ہیں۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
9-7=? Captcha