اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے روسی زبان میں دینی کتابیں منظر عام پر آگئیں

ماسکو کے ادارہ اسلامی مطالعات نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے بچوں کے لیے دینی کتابیں منظر عام پر لائی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماسکو کے ادارہ ’’اسلامی مطالعات‘‘ نے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے

روشناس کرانے کی راہ میں ایک عظیم قدم اٹھاتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ‘‘پیغمبر

اور صحابہ‘‘ ،’’میزبان آفتاب‘‘ اور ’’مسکراتی کلیاں‘‘ کے زیر عنوان کتابیں منظر عام پر لائی ہیں۔


کتابوں کا یہ مجموعہ نہ صرف مسلمان بچوں بلکہ غیر مسلمان بچوں کے لیے بھی انتہائی دلچسب ہے اس

مجموعہ کو منظر عام پر لانے کا مقصد بچوں کو پیغمبر اکرم اور اہل بیت اطہار علہیم السلام کی زندگیوں سے

 آشنا کروانا ہے۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
2*2=? Captcha