تلگرام
واتس آپ
توییتر
فیس بوک
ایمیل
شماره تلفن
کینیا کے معروف عالم دین شیخ عبد اللہی ناصر جمعہ کے تشییع و تدفین کی رسومات ادا کر دی گئیں۔ مرحوم نے اس ملک میں شیعہ مذہب کی نشر و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔ مرحوم اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے۔
شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.