تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات

چهارشنبه, 20 اسفند 1399

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک وفد کے ہمراہ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات کر کے جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) کے عنوان سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کی رپورٹ پیش کی۔ یہ سیمینار ۹ مارچ سے ۱۱ مارچ  تک اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کے ذریعے قم میں منعقد کیا گیا۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
6*9=? کد امنیتی