تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی کا کربلا میں جامعۃ اھل البیت(ع) کا دورہ

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک وفد کے ہمراہ کربلا میں جامعۃ اھل البیت علیہم السلام کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی کے بانی ڈاکٹر محسن قزوینی اور سربراہ ڈاکٹر حمید النجدی نے آیت اللہ رمضانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا اور باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
3*1=? کد امنیتی