تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار کا عقائد و کلام کمیشن

پنج شنبه, 21 اسفند 1399

جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کا عقائد و کلام کمیشن ۱۰ مارچ کو مدرسہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا۔ اس کمیشن کی صدارت حجۃ الاسلام و المسلمین صادق اخوان نے سنبھالی، جبکہ حجۃ الاسلام برنکار اور حجۃ الاسلام آل ایوب بھی کمیشن میں موجود تھے۔ یہ سیمینار ۹ مارچ سے ۱۱ مارچ تک اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے قم میں منعقد ہوا۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
9-7=? کد امنیتی