تصویری رپورٹ/ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کے پہلے دور کی اختتامی تقریب کی جانبی تصویریں

 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کی اختتامی تقریب 9 اگست 2021 بروز پیر کو آفلاین اور آنلاین اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 دینی اور قرآنی اداروں، مبلغین اورقرآنی فعال افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔ خیال رہے کہ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کی کال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں دی گئی تھی۔ جس کے بعد دنیا بھر سے پانچ سو سے زیادہ افراد نے اس میں حصہ لیا۔

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
3+8=? کد امنیتی